Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

چاند کے حوالے سے سعودی مہم جوئی

ریاض.... کنگ عبدالعزیز سٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے چین کی خلائی ایجنسی کے تعاون و اشتراک سے چاند کے فیلڈ معائنے اور مختلف زاویوں سے چاند کی تصاویر حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ سعودی عرب ،مشرق وسطی اور مسلم دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اس طرح چاند تک رسائی حاصل کی ہے۔
 

شیئر: