Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

الحدیدہ ہوائی اڈے کی ناکہ بندی

الحدیدہ .... سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحاد کے تعاون سے یمنی افواج الحدیدہ ہوائی اڈے کی ناکہ بندی کئے ہوئے ہیں۔ حوثیوں نے ایئرپورٹ کے اندر گھس کر مورچے سنبھال رکھے ہیں۔
 

شیئر: