Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

نیوزی لینڈمیں ہفتے کو عید منائی جائیگی

ریاض....نیوزی لینڈ میں اسلامی تنظیموں کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 15جون جمعہ کو رمضان کا 30واں روزہ ہوگا اور عید الفطر  16جون 2018ءہفتہ کو منائی جائیگی۔
 

شیئر: