Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جاپان اور اسٹریلیا میں عیدکا چاند نظر آگیا

جدہ: جاپان اور اسٹریلیا سمیت متعدد ممالک میں عید کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹریلیا میں ائمہ کونسل نے کہا ہے کہ آج جمعرات کو عید کا چاند نظرآگیا ۔ کل جمعہ کو اسٹریلیا میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ اسی طرح جاپان میں رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک میں عید کا چاند دیکھنے کی گواہی ریکارڈ کی گئی ہے۔
 

شیئر: