Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

المعابدہ میں غیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ

معابدہ۔۔۔۔المعابدہ کی بلدیہ نے 130غیر قانونی پارکنگ ختم کرادیں۔ موقع پر سڑکوں کی اصلاح و مرمت کرا دی گئی اور غیر قانونی پارکنگ قائم کرنیوالوں پر جرمانوں کیلئے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - -جازان میں موسلا دھار بارش

شیئر: