Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ریاض میں ایشیائی چور گرفتار

ریاض۔۔۔ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 5پاکستانیوں پر مشتمل چوروں کا گروہ گرفتار کیا گیا ہے ان کی عمریں 27سے  30برس کے درمیان ہیں۔ لوٹ مار کی وارداتیں بھی کرچکا ہے۔ چوری کی 22وارداتیں کیں۔ ڈیڑھ لاکھ ریال سے زیادہ کا سامان چوری کیا۔ گرفتار شدگان کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ورلڈ فٹبال کپ کے میچ دکھانے والے دیو ہیکل اسکرین نصب

شیئر: