Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جازان میں موسلا دھار بارش

جازان۔۔۔۔جازان کی بیشتر کمشنریوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ بعض مقامات پردرمیانے درجے کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ پہاڑوں ، وادیوں فیفاء الدایر ، ہروب العارضہ، صبیا، بیش ، الدرب اور الریث میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسی۔
مزید پڑھیں:- - - - -حرم مکی شریف میں 27ویں شب کا ہیبت ناک منظر

شیئر: