Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025

ہاتھوں سے محروم زائر کی خدمت تمغہ امتیاز

مدینہ منورہ۔۔۔۔مسجد نبوی شریف میں ایک سیکیورٹی اہلکار دونوں ہاتھوں سے محروم ایک زائر کی مدد کرکے اسے آب زمزم پلا رہا ہے۔ اس منظر پر مشتمل وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی ۔ جس نے بھی یہ منظر دیکھا پسندیدگی کا اظہار کیا۔ ہر ایک نے مسجد نبوی شریف کے سیکیورٹی اہلکار کے اس انسانیت نواز عمل پر اسے دل سے دعائیں دیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -عید الفطر پر نمازیوں کو حرم شریف لانے لیجانے کیلئے 2 ہزار بسوں کا انتظام

شیئر: