Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

جمہوریہ گابون کے صدر نے عمرہ کرلیا

مکہ مکرمہ۔۔۔  جمہوریہ گابون کے صدر علی بنجو  نے  پیر کو  مکہ مکرمہ میں عمرہ کے مناسک ادا کئے۔  مسجد الحرام پہنچنے پر انہیں انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں اور حرم شریف کی اسپیشل  سیکیورٹی فورس  کے کمانڈر نے خوش آمدید کہا۔ ان دنوں دنیائے اسلام سے  سربراہان  اور وزرائے اعظم  عمرہ و زیارت کیلئے ارض مقدس پہنچ رہے ہیں۔ 

شیئر: