Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سلمان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالاگرفتار

ہندوستانی ریاست ہریانہ کی پولیس نے بالی وڈ اداکارسلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہریانہ کی ایس ٹی ایف ”اسپیشل ٹاسک فورس “ نے حیدرآباد سے سنپت نہرا نامی ایک کرائے کے قاتل کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر سلمان خان کے قتل کا منصوبہ بنا رہا تھا۔گرفتار ہونے والے ملزم سنپت نہرا سے ابتدائی تفتیش کے بعد پتا چلا ہے کہ وہ راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے تعلق رکھتا ہے۔
 

شیئر: