Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

نئے آنیوالے اچھا کام کر رہے ہیں ، ثانیہ سعید

سینیئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ ہندسمیت دیگر ممالک کے ٹی وی ڈرامے، موضوع کے اعتبارسے پاکستانی ڈرامے کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگاﺅ ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک اصل فنکار وہی ہے جو کسی بھی کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائے۔ ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں کے لئے کام کے مواقع پیدا ہوئے اور اس سے مقابلے کی فضا بھی بنی ہے۔ 
 

شیئر: