Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سیاح خاتون کھائی میں جاگری

کورین خاتون سیاح آسٹریلیا کے سیاحتی مقامات کی سیر کے دوران ایک کھائی میں جاگری ۔ اسے 6روز بعد زندہ نکال لیاگیا۔غیرملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق خاتون سیاح ایک جگہ تصاویر بناتے ہوئے گہری کھائی میں گرگئی تھیں جہاں وہ بنا کچھ کھائے 6 روز تک زندہ رہیں بعدازاں ریسکیو حکام نے خاتون کو کھائی سے باہر نکالا۔ وہ علیل ہوچکی تھیں چنانچہ انہیں اسپتال میںداخل کردیاگیا۔
 

شیئر: