Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے

ماسکو ..... کریملن کے ترجمان دیمتری بیسکوف نے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے روس کا دورہ کرینگے اور وہ فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب اور سعودی عرب اور روس کے درمیان ہونے والا میچ دیکھیں گے۔ عرب قومی ٹیموں کی تاریخ میں سعودی عرب کی قومی ٹیم پہلی بار ورلڈ فٹبال کپ کا افتتاح کریگی۔14جون کو ماسکو کے اسٹیڈیم میں روس کی سرزمین میں سعودی قومی ٹیم شرکت کریگی۔
 

شیئر: