Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مسجد نبوی شریف میں بستر بچھانے کے سدباب کا انتظام

مدینہ منورہ۔۔۔۔مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے متعلقہ اداروں کے تعاون و اشتراک سے مسجد نبوی شریف کے صحنوں میں بستر بچھانے کے رواج سے نمٹنے کی تیاری شروع کردی۔ انتظامیہ نے ہنگامی اجلاس کیا جس میں اس منفی رواج کے سدباب کیلئے بہت ساری تجاویز زیر بحث آئیں۔

مزید پڑھیں:- - - - -ریاض: مصری کو ہلاک کرکے فرار ہونیوالے یمنی گرفتار

شیئر: