Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

عفیف میں آتشبازی کا سامان ضبط

عفیف۔۔۔۔عفیف پولیس نے مقامی مارکیٹ میں چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں آتشبازی کا ممنوعہ سامان ضبط کرلیا۔عفیف پولیس کور پورٹ ملی تھی کہ ریڑھی پر ممنوعہ اشیاء فروخت کی جارہی ہیں جس نے بلدیہ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر اداروں کے تعاون سے چھاپہ مارکر آتشبازی کا سامان ضبط کرلیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ریاض: مصری کو ہلاک کرکے فرار ہونیوالے یمنی گرفتار

شیئر: