Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

قیصر پیا بیٹی کے باپ بن گئے

اداکار قیصر پیابھی بیٹی کے باپ بن گئے۔ انہیں ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے گئے ۔ قیصر پیا نے سب کا شکریہ ادا کیا۔ مبارکباد دینے والوں میں افتخار ٹھاکر ، حنا نیازی ،اکرم اداس ،صوبیہ خان ،مہک نور ،ناصر چینوٹی ،ہنی شہزادی ،نگار چوہدری ،آفرین پری ،ڈاکٹر اجمل ملک ،طاہر نوشاد ،سخاوت ناز ،ظفری خان اور سردار کمال سمیت دیگر شامل ہیں۔
 

شیئر: