Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

ٹھوس شواہد کے بغیر حوالات میں بند کرنے کی ممانعت

جدہ .... باخبر سرکاری ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بربنائے احتیاط کسی بھی ملزم کو ٹھوس شواہد کے بغیر حوالات میں بند نہیں کیا جاسکتا۔ گرفتاری اور حوالات میں رکھنے کے قاعدے ضابطے مقرر ہیں۔ یہ ضابطے واضح ہیں، مضبوط ہیں۔ پبلک پراسیکیوشن کے انسپکٹرز فوجداری مقدمات میں گرفتاری کے قواعد و ضوابط کے مطابق ملزمان کو عارضی طور پر رہا کرنے کے مجاز ہیں۔
 

شیئر: