Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جمعہ کو عید کا قوی امکان

ریاض .... عالمی فلکیاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں عید 15جون کو متوقع ہے۔ مرکز جس کا صدر دفتر ابوظبی میں ہے واضح کیا کہ اکثر مسلم ممالک میں عید الفطر کا چاند 14جون جمعرات کو نظر آجائیگا۔
 
 

شیئر: