Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

مملکت میں ذیابیطس کے 10لاکھ مریض

دمام ...مشرقی ریجن میں ذیابیطس کی سعودی انجمن نے واضح کیا ہے کہ مملکت بھر میں ذیابیطس کے 10لاکھ مریض ریکارڈ پر آئے ہیں۔ڈاکٹر باسم فوتا نے بتایا کہ 30لاکھ سعودی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں۔ 5ہزار ایسے ہیں جن کے پیر ذیابیطس کے خطرات بڑھنے پر ہر سال کاٹ دیئے جاتے ہیں۔ ذیابیطس کی عالمی تنظیم کا تخمینہ یہ ہے کہ مملکت میں 15لاکھ افراد درجہ دوم کی ذیابیطس کے مریض بن سکتے ہیں۔
 

شیئر: