Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

3 پہیوں کی موٹرسائیکل پرسوار کار

چین کی ایک سڑک پر لگژری کار کو 3 پہیوں کی موٹرسائیکل پر لے جانے کی ایک وڈیو سماجی رابطوں پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ موبائل فون کیمرے سے بنائی جانےوالی یہ وڈیو دنیا بھر میں مشہور ہورہی ہے۔ وڈیو وائرل ہوتے ہی چین کی ٹریفک پولیس نے گاڑی والے کو ٹریفک کی خلاف ورزی کا مرتکب قراردیکر اس پر 1300 چینی یوآن کا جرمانہ عائد کیاہے۔
 
 
 

شیئر: