Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

گاڑی میں تدفین، محبت کی انوکھی مثال

حال ہی میں گاڑی سے محبت کی ایک انوکھی مثال سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر ہرکوئی دنگ رہ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی باشندے کو اس کی گاڑی میں ہی دفنادیاگیا۔تدفین کی اس انوکھی مثال کے بارے میں بتایاگیاہے کہ چینی شہری کو اپنی گاڑی سے اتنی شدید محبت تھی کہ اس نے باقاعدہ وصیت کی تھی کہ جب اس کا انتقال ہوتو اسے تابوت کے بجائے اس کی گاڑی میں ہی دفنایاجائے۔تدفین کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
 

شیئر: