Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

ننھے شیر توجہ کے مرکز

حال ہی میں جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیا۔ننھے شیروں کی آمد پرشہری جوق در جوق ان کو دیکھنے چڑیا گھر کا رخ کررہے ہیں۔ بتایاگیاہے کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے چڑیاگھرمیں شیرنی نے15 برس بعد بچوں کو جنم دیاہے۔
 

شیئر: