Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026

میڈ ان پاکستان فٹبال خلا میں

پاکستان میں بننے والا فٹبال خلا میں پہنچ گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ وڈیو سامنے آئی ہے جس میں دو افراد خلا میں فٹبال کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔پاکستان میں بننے والی فٹبال کی گیند اس وقت خلائی اسٹیشن پر موجود ہے جس سے دوخلانورد کھیل رہے ہیں۔ یہ وڈیو پاکستانی فٹبال کی فیفا ورلڈ کپ میں حصہ بننے کی اہمیت کو اجاگر کررہی ہے۔
 
 

شیئر: