Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ہیروں سے مزین کار

جرمنی کی مشہور کارساز کمپنی نے جدید ماڈل کی ایک نئی مرسڈیز پیش کی جو کرسٹل سے مزین ہے۔مرسڈیز کی باڈی پر کرسٹل کے دانے اس کی خوبصورتی اور کشش میں مزید اضافہ کررہے ہیں۔ انہیں دور سے دیکھنے پر ہیروں کا گمان ہوتاہے۔ یہی نہیں اس کی سیٹوں پر خوبصورت فر کا استعمال بھی کیاگیاہے اس کار کی قیمت ایک ملین ڈالر سے زائد بتائی گئی ہے۔
 

شیئر: