Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

آرٹسٹ، فن پارے میں قید

فرانس کے ایک آرٹسٹ نے ایک فن پارہ بنایا ہے جس میں وہ خود ہی قید ہوگیاہے۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے ابراہم نامی مشہور آرٹسٹ نے یہ فن پارہ تخلیق کیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق آرٹسٹ نے ایک جنگل میں گھنے درخت کو تراش کر لکڑی کا فن پارہ بنایا ہے ۔شیر نما اس فن پارے میں وہ خود کھڑا دکھائی دے رہاہے ۔ اس میں وہ ایک ہفتہ رہے گا۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے اس دوران خشک میوہ جات پر گزارا کرنے کا فیصلہ کیاہے جو اس فن پارے میں رکھے ہیں۔
 

شیئر: