Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025

جرمن پولیس نے حملہ آور کو گولی مار دی

برلن.... جرمنی میں پولیس نے ایک حملہ آور کو گولی مار دی۔ مسلح پولیس افسران نے برلن کے اس معروف چرچ کے داخلی راستوں کو بند کر دیا ہے۔ برلن پولیس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک ٹویٹر پیغام کے مطابق پولیس نے ایک حملہ آور کی ٹانگوں میں گولی ماری ہے اور اسے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ 

شیئر: