Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

”رزان “ کے سفاکانہ قتل پراقوام متحدہ برہم

القدس.... اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے فلسطینی طبی امدادی سوسائٹی کے سائبان تلے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے وقت فلسطینی رضاکار لڑکی رزان االنجار کے قتل پر قابض اسرائیلی افواج کے اقدام پر سخت غیض و غضب کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے رپورٹ جاری کرکے واضح کیا تھا کہ رزان کو اس وقت قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ مظاہروں کے دوران زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کررہی تھی۔
 

شیئر: