Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

فرنٹ سیٹ پر بچوں کو بٹھانا ممنوع

    ریاض- -  - - محکمہ ٹریفک نے ایک بار پھر تاکیدکی ہے کہ 10برس سے کم عمر کے بچوں کو گاڑیوں میں فرنٹ سیٹ پر بٹھانا ٹریفک خلاف ورزی ہے۔ صرف ایک صورت میں بچوں کو اس سیٹ پر بٹھایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -ریاض کے ہوٹل میں ہندوستانی پائلٹ چل بسا

شیئر: