Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

تارکین کی ترسیل زر میں اضافہ

ریاض .... ساما کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ اپریل 2018ءکے دوارن تارکین وطن نے 11.7ارب ریال اور سعودیوں نے 4.9ارب ریال بیرون ملک بھجوائے۔ غیر ملکیوں کی ترسیل زر میں اپریل کے دوران اضافہ اور سعودیوں کی ترسیل زر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
 

شیئر: