Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی عرب میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

ابہا ..... جدید ترین سائنسی جائزہ نگاروں نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2025سے 2044ءکے درمیان سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں 1.6سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوگا جبکہ2084ءمیں درجہ حرارت میں 4.1سینٹی گریڈ کا اضافہ متوقع ہے۔ جائزہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سالانہ درجہ حرارت میں جیسے جیسے اضافہ ہوگا ویسے ویسے بارش کی شرح میں کمی واقع ہوگی۔
 

شیئر: