Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سیلفی لینے پر ہاتھی برہم

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی مقبول ہورہی ہے جس میں ایک خاتون ہاتھی کے ساتھ تصویر بنوانے کی تگ ودو میں زوردار دھکا لگنے سے دور جاگریں۔ خاتون ہاتھی کےساتھ تصویر بنوارہی تھیںلیکن ہاتھی کو ان کی یہ ادا پسند نہیں آئی اور اس نے خاتون کو دھکا دے دیا ۔ہاتھی کی سونڈ سے لگنے والے دھکے سے خاتون اچھل کر دور جاگریں۔
 

شیئر: