Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

میکونو طوفان :لق ودق صحراءمیں حد نگاہ پانی ہی پانی

الخرخیر: بحر عرب سے آنے والے طوفان میکونو کے باعث طوفانی بارش ہوئی ۔صحرائے عرب میں حد نگاہ پانی ہی پانی بھرگیا۔ سوشل میڈیا صارف حامد الشکیلی نے اس شاذ ونادرمنظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا ہے۔

میکونو طوفان، تمام تفصیلات یہاں دستیاب ہیں

 
 
 

شیئر: