Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

صلالہ طوفان کے باعث المغیسل پل ٹوٹ گیا

مسقط: عمان کے شہر ظفار میں میکونو طوفان کے باعث المغیسل پل ٹوٹ گیا۔ ٹویٹر صارفین نے وادی سے گزرنے والے پل کی وڈیو شیئر کی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹ گیا ہے۔ واضح رہے کہ میکونو طوفان کے باعث ظفار سمیت صلالہ صوبے کی کئی کمشنریوں میں زبردست نقصان ہوا ہے۔
 

شیئر: