Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

حرمین ٹرین سے مفت سفر

ریاض .... حرمین ایکسپریس ٹرین کی انتظامیہ مکہ مکرمہ، جدہ اور مدینہ منورہ میں سعودی شہریوں کو مفت سفر کی سہولت فراہم کریگی۔ ٹرین مسافروں کو کنگ عبداللہ اکنامک سٹی سے مکہ مکرمہ او رمدینہ منورہ کا سفر کرائیگی۔ پبلک پرانسپورٹ کے سربراہ ڈاکٹر رمیح الرمیح نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ حرمین ٹرین چلانے والے گروپ کے ساتھ معاملات طے پاچکے ہیں۔ مفت سفر ہر ہفتے کے آخر میں مہیا ہوگا۔ٹرین کا باقاعدہ آغاز ستمبر سے ہوگا۔16رمضان کو مدینہ سے مکہ مکرمہ کا سفر پہلی بار مفت کیا جائیگا۔پھر ہر ہفتے یہی سہولت ستمبر تک جاری رہیگی۔
 

شیئر: