Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

جدہ کی کاغذ فیکٹری میں آتشزدگی

جدہ... جدہ شہری دفاع کی ٹیموں نے 80x50مربع میٹر کے رقبے پر قائم پلاسٹک اور کاغذ کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا۔آگ کو کنٹرول کرنے کیلئے شہری دفاع کے اہلکاروں کو زبردست محنت کرنا پڑی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے آتشزدگی کے اسباب دریافت کرنے کیلئے تحقیقات شروع کردی۔
 

شیئر: