Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

ایکسٹرا سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

جدہ: جدہ کے ایکسٹرا سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ابتدائی اندازے سے معلوم ہوا ہے کہ ایکسٹرا کی چھت میں آگ لگی تھی۔
مزید پڑھیں:ایکسٹرا سینٹر میں لگنے والی آپ پر قابو پانے کی کوشش جاری
 شہری دفاع کی ٹیمیں ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔ اس کی بات کی بھی یقین دہائی کی جارہی ہے کہ آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں:جدہ: ایکسٹرا سینٹر میں ہولناک آتشزدگی
 

شیئر: