Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

زنانہ لوازمات کی دکانوں پر 137 ہزار چھاپے

 ریاض.... سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کے تفتیشی افسران نے ملک کے مختلف علاقوں میں زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر ایک لاکھ 37 ہزار چھاپے مارے ۔ ان کا مقصد زنانہ لوازمات کی دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرری کے فیصلے کو یقینی بنانا تھا۔ سعودی حکومت یہ پابندی کئے ہوئے ہے کہ زنانہ لوازمات کی دکانوں پر صرف سعودی خواتین ہی کام کرسکتی ہیں ، کسی بھی غیر ملکی خاتون یا سعودی  و غیر ملکی مرد کو اس کی اجازت نہیں۔ 
 
 
 

شیئر: