Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سعودیوں کیخلاف بدزبانی پر مصری ٹیچر برطرف

 مدینہ منورہ.... یہاں محکمہ تعلیم نے سعودی شہریوں کیخلاف بدزبانی کرنے والے ایک مصری ٹیچر کی ملازمت کا معاہدہ منسوخ کردیا اور مملکت کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ا حتساب کیلئے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیاگیا۔ مصری ٹیچر مدینہ منورہ کے الخندق نجی اسکول میں ملازم تھا۔ 
 
 
 

شیئر: