Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   23, 2025
منگل ، 23 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   23, 2025
تازہ ترین

دنیا کی سب سے بڑی پیسٹری

 
پیسٹریاں تو ہر بیکری میں بنائی جاتی ہیں مگر حال ہی میں ایک ایسی پیسٹری سامنے آئی ہے جس نے دنیا بھر کے افراد کو حیران کرڈالاہے۔ اٹلی کے ماہر بیکرز نے دنیاکی سب سے بڑی پیسٹری بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے۔ماہر اٹالین بیکرز نے 165 پونڈ وزنی اور 400 سے زائد فٹ لمبی پیسٹری بنائی ہے۔ اس بڑی پیسٹری نے گنیز بک آف ورلڈریکارڈ 2018 میں جگہ بنالی ہے۔
 
 

شیئر: