Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

امریکہ میں اسلحہ مخالفین کے مظاہرے

فلوریڈا ۔۔۔ امریکہ میں اسلحہ کی آزادانہ فروخت کے مخالفین نے ریاست فلوریڈا میں پبلکس چین اسٹورز کے سامنے مظاہرے کیے ہیں۔فلوریڈ کے شہر پارک لینڈ کے سکول میں فائرنگ کے واقعے میں مرنے والوں کی یاد میں کیے جانے والے ان مظاہروں کے شرکا نے نیشنل گن ایسوسی ایشن اور پبلکس چین اسٹورز کیخلاف نعرے لگائے۔پبلکس چین اسٹورز کیخلاف اسلحہ مخالفین کے غم و غصے میں اس وقت اضافہ ہوا جب یہ معلوم ہوا کہ مذکورہ اسٹور نے نیشنل گن ایسوسی ایشن کے حامی ری پبلکن امیدوار ایڈم پونٹم کی انتخابی کمپین کے لیے670 ملین ڈالر کی رقم فراہم کی تھی۔
 

شیئر: