Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

میکونو طوفان: الخرخیر اور ربع الخالی میں بارش شروع

نجران: میکونو طوفان کے مابعد اثرات کے باعث الخرخیر اور صحرائے ربع الخالی میں کہیں درمیانے اور کہیں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سعودی عرب کے جنوبی اور عمان کے ساتھ متصل سرحدی علاقے کے رہائشیوں کو آگاہ کیا ہے کہ میکونوطوفان کا زور ٹوٹنے کے بعد پورے علاقہ میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہوگی۔ غیریقینی موسم کا سلسلہ منگل تک جاری رہے گا۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: