Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

صلالہ میں 278ملی میٹربارش،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

صلالہ: میکونو طوفان کے باعث صلالہ میں ریکارڈ بارش ہوئی۔ ابھی تک 278ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ یہ عمان کی سب سے زیادہ بارش ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ 48گھنٹے تک جاری رہے گا۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: