Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

مسجد نبوی شریف میں عمان کے لئے خصوصی دعا

مدینہ منورہ: مسجد نبوی شریف میں عمان کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ تروایح کے بعد دعائے قنوت میں مسجد نبوی شریف کے امام نے میکونو طوفان کی تباہی سے عمان ، یمن اور خلیجی ممالک کو محفوظ رکھنے کی دعا کی گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے مسجد نبوی شریف میں کی جانے والی دعا کی وڈیو بڑے پیمانے پر شیئر کی ہے۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: