Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ظفار میں میکونو طوفان کے باعث ایک بچی جاں بحق

ظفار: عمان کے شہر ظفارطوفان کے باعث ایک 12سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔عمانی پولیس کے مطابق بچی طوفان کو دیکھنے گھر سے باہر نکلی تھی اور شدید ہوا کے باعث دیوار سے ٹکراگئی۔ پولیس نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے اپیل کی ہے کہ طوفان کے گزرنے کے وقت گھروں تک محدود رہیںاور دروازے کھڑکیاں بند کردیں۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: