Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عرفان خان کی بیماری کی تشخیص

 بالی وڈ اداکار عرفان خان کی بیماری کی تشخیص ہوگئی۔ اداکار آنتوں کے کینسر ”نیورو ونڈوکرائن ٹیومر“ میں مبتلا ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عرفان خان کی بیماری کے بارے میں کافی خبریں گردش کر رہی تھیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ وہ کس عارضے میں مبتلا ہیں اور اب اداکار عرفان خان نے اپنی بیماری کے بارے میںآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایسی ٹیومر ہے جس سے اعصابی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔
 

شیئر: