Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

فرائض کی ادائیگی کے بعد رخصت ہورہا ہوں، میئر جدہ

جدہ .... میئرجدہ ہانی ابو راس نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ وہ میئر کی حیثیت سے اپنے فرائض کی ادائیگی کے بعد رخصت ہورہے ہیں۔ انہوں نے جدہ میونسپلٹی کے تمام اہلکاروںسمیت کارکنوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے گزشتہ 8سال کے دوران انکے ساتھ تعاون کیا۔
 

شیئر: