Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

آثار قدیمہ کی معلومات کیلئے نئی ایپلی کیشن

ریاض.... ایک سعودی ماہر نے مملکت میں پائے جانے والے تمام آثار قدیمہ کی لوکیشن پر مشتمل ایپلی کیشن تیار کی ہے۔ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین تاریخی مقامات تک آسانی کیساتھ رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ایپلی کیشن تیار کرنے والے ماہر عبداللہ بن حسین القاضی نے کہا ہے کہ Hislo نامی ایپلی کیشن تمام اسمارٹ فونزپر دستیاب ہے۔ایپلی کیشن کو یونیسکو میں رجسٹرڈ کروایاگیاہے۔
 

شیئر: