Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

مصر میں سعودیہ کا عظیم الشان صنعتی منصوبہ

قاہرہ ...سعودی عرب ، مصر میں عظیم الشان صنعتی منصوبہ قائم کریگا۔ اسکے تحت المنیا کی وادی سریریہ اور سوئز کے تجارتی علاقے میں 2سعودی انڈسٹریل زون قائم کئے جائیں گے۔سعودی عرب کی جانب سے آرامکو کے عہدیدار ان منصوبوں کیلئے مصریوں سے مذاکرات کرینگے۔

                  

شیئر: