Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

غزہ ، رفاہ بارڈ رکراسنگ رمضان کیلئے کھولنے کا حکم

قاہرہ ۔۔۔ مصرکے صدر عبد الفتاح السیسی نے حکم دیا ہے کہ غزہ پٹی سے متصل رفاہ بارڈر کراسنگ کو پورے ماہ رمضان کیلئے کھول دیا جائے۔انہوں نے یہ ہدایت اپنے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی ہے۔مصر سے فلسطینی خطے کو ملانے والی رفاہ بارڈر کراسنگ اکثر بند رکھی جاتی ہے، لیکن وقفے وقفے سے اسے ضرورت مندوں کیلئے کھول دیا جاتا ہے۔ 

شیئر: