Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

جدہ میں گردو غبار

جدہ... جدہ میں پیر کو گردو غبار کے باعث حد نگاہ محدود ہوگئی اور گاڑی چلانے والوں کو دن کے ابتدائی اوقات میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم شام کے وقت آسمان پر کالے بادلوں نے گھیر ے میں لے لیا۔
 

شیئر: